Uncategorized

فرد، تنظیم اور اجتماعی جدوجہد

از: احمد خاں ندیم جب کسی جدوجہد میں کوئی فرد واحد اپنے آپ کو رہنما تصور کرنے لگے، تو وہ جدوجہد عقیدت کا رنگ اختیار کر لیتی ہے  یا انفرادی مفادات کی نذر ہو جاتی ہے، اور پھر وہ عوامی نہیں رہتی۔ عوامی جدوجہد وہی ہوتی ہے جو اجتماعی مقاصد کے حصول کے لیے، اجتماعی […]

فرد، تنظیم اور اجتماعی جدوجہد Read More »

ایران۔ انقلاب سے تھیوکریٹک سرمایہ داری تک 

تحریر: احمد خاں ندیم  کسی بھی ریاست کا سائنسی تجزیہ کرنے کے لیے  سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ اس کے  اندرونی طبقاتی مواد کو دیکھا جائے۔ ماؤ نے “تضاد پر” میں واضح کیا تھا کہ ہر معاشرے میں ایک بنیادی تضاد کارفرما ہوتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ کئی ثانوی تضادات بھی متحرک رہتے ہیں،

ایران۔ انقلاب سے تھیوکریٹک سرمایہ داری تک  Read More »

کیمونسٹ مینی فیسٹو اور پاکستانی سماج ۔ 

تحریر: احمد خاں ندیم  کمیونسٹ مینی فیسٹو میں لکھا ہے کہ  ہر سماج کی  آج تک کی تمام تحریری تاریخ، طبقاتی جدوجہد کی تاریخ رہی ہے۔ آزاد آدمی اور غلام، پیٹریشین اور پلیبین، جاگیردار اور زرعی غلام، استاد اور شاگرد، مختصر یہ کہ ظالم اور مظلوم ہمیشہ ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑے رہے ہیں۔ مارکس اور اینگلز

کیمونسٹ مینی فیسٹو اور پاکستانی سماج ۔  Read More »

پنجاب ہیبچوئل آفینڈرز بل 2026ء مزاحمت کاروں کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

تحریر: احمد خان ندیم Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, 2026 چند سوالات جو اس بل کے پیش ہونے کے بعد گردش میں ہیں، جب پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے جون 2026ء میں “پنجاب کنٹرول آف ہیبچوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیویئر بل” منظور کیا، تو اسمبلی کے اسپیکر

پنجاب ہیبچوئل آفینڈرز بل 2026ء مزاحمت کاروں کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ Read More »

Scroll to Top