Blog

ایران۔ انقلاب سے تھیوکریٹک سرمایہ داری تک 

تحریر: احمد خاں ندیم  کسی بھی ریاست کا سائنسی تجزیہ کرنے کے لیے  سب سے بنیادی اصول یہ ہے کہ اس کے  اندرونی طبقاتی مواد کو دیکھا جائے۔ ماؤ نے “تضاد پر” میں واضح کیا تھا کہ ہر معاشرے میں ایک بنیادی تضاد کارفرما ہوتا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ کئی ثانوی تضادات بھی متحرک رہتے ہیں، […]

ایران۔ انقلاب سے تھیوکریٹک سرمایہ داری تک  Read More »

کیمونسٹ مینی فیسٹو اور پاکستانی سماج ۔ 

تحریر: احمد خاں ندیم  کمیونسٹ مینی فیسٹو میں لکھا ہے کہ  ہر سماج کی  آج تک کی تمام تحریری تاریخ، طبقاتی جدوجہد کی تاریخ رہی ہے۔ آزاد آدمی اور غلام، پیٹریشین اور پلیبین، جاگیردار اور زرعی غلام، استاد اور شاگرد، مختصر یہ کہ ظالم اور مظلوم ہمیشہ ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑے رہے ہیں۔ مارکس اور اینگلز

کیمونسٹ مینی فیسٹو اور پاکستانی سماج ۔  Read More »

شادی یا سماجی سودا؟  ایک تجزیہ 

تحریر : احمد خاں ندیم انسانی تاریخ میں شادی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہی۔ مختلف پیداواری نظاموں، ابتدائی اشتراکی خصوصیات رکھنے والے نظام ، غلام داری، جاگیرداری اور سرمایہ داری، میں اس کی شکلیں بدلتی رہیں۔ قدیم اشتراکی یا قبائلی معاشروں میں سماجی تعلقات زیادہ تر اجتماعی پیداوار اور بقا کے تقاضوں سے تشکیل پاتے تھے، جہاں نجی

شادی یا سماجی سودا؟  ایک تجزیہ  Read More »

پنجاب ہیبچوئل آفینڈرز بل 2026ء مزاحمت کاروں کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

تحریر: احمد خان ندیم Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, 2026 چند سوالات جو اس بل کے پیش ہونے کے بعد گردش میں ہیں، جب پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے جون 2026ء میں “پنجاب کنٹرول آف ہیبچوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیویئر بل” منظور کیا، تو اسمبلی کے اسپیکر

پنجاب ہیبچوئل آفینڈرز بل 2026ء مزاحمت کاروں کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ Read More »

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات

تحریر: احمد خان ندیم گزشتہ چند دہائیوں کے دوران دنیا بھر میں ریاست کے کردار، عوامی خدمات کی فراہمی اور ترقی کے تصور میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ ان تبدیلیوں نے صرف معیشت یا انتظامی ڈھانچے کو ہی متاثر نہیں کیا بلکہ تعلیم جیسے بنیادی سماجی شعبے کو بھی گہرے طور پر متاثر کیا

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات Read More »

نارمن بتهیون کی یاد میں

تحریر: ماؤ زی تنگ ۲۱ دسمبر ۱۹۳۹ کامریڈ نارمن بتهيون  کینیڈا کی کمیونسٹ پارٹی کے ایک رکن تھے، جب کینیڈا اور امریکہ کی کمیونسٹ پارٹیوں نے انہیں چین بھیجا تو اس وقت ان کی عمر تقریباً پچاس سال تھی ۔ انہوں نے جاپان کے خلاف جنگِ مزاحمت میں ہماری مدد کرنے کے لئے خنده پیشانی

نارمن بتهیون کی یاد میں Read More »

تحریکوں کی حقیقت اور سازشی فریم

ہمارے سماج میں ایک عمومی مگر خطرناک رجحان یہ ہے کہ ہر وہ تحریک جو ہمارے مخصوص نظریاتی یا جغرافیائی دائرے سے باہر ہو، خواہ وہ کتنی ہی عوامی، انقلابی یا تاریخی محرومیوں پر مبنی ہو، اسے مشکوک بنا دیا جاتا ہے۔ تحریکوں کو رد کرنے کے لیے تین بنیادی الزامات بار بار دہرائے جاتے

تحریکوں کی حقیقت اور سازشی فریم Read More »

چین سوشلسٹ یا  سوشل سامراج؟  کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ماؤاسٹ کی نظر میں

سال 2007 میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤسٹ) کی نویں کانگریس، جسے یونٹی کانگریس بھی کہا جاتا ہے، منعقد ہوئی۔ اس کانگریس میں ایک نہایت اہم فیصلہ کیا گیا جو موجودہ عالمی حالات اور انقلابی تحریکوں کے تناظر میں تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ کانگریس میں  اس بات کو شدت سے محسوس کیا کہ چین، جو ماضی میں سوشلسٹ

چین سوشلسٹ یا  سوشل سامراج؟  کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ماؤاسٹ کی نظر میں Read More »

پاک بھارت جنگی کشیدگی: ایک ماؤسٹ تناظر

ہم پاکستانی اور ہندوستانی ریاستوں کو محض دو قومی ریاستیں نہیں بلکہ “امپیریلزم کے مفادات کی خدمت کرنے والی سرمایہ دارانہ حکومتیں” سمجھتے ہیں۔ ان دونوں ریاستوں کی بنیادیں برطانوی نوآبادیاتی ورثے، استعماری طرز حکومت، اور سامراجی معاشی ڈھانچوں پر استوار ہیں۔ آزادی کے بعد بھی حقیقی عوامی اقتدار قائم کرنے کے بجائے، ان ریاستوں

پاک بھارت جنگی کشیدگی: ایک ماؤسٹ تناظر Read More »

Scroll to Top