Author name: Ahmad Khan

پاکستان کیوں بنا ؟

پاکستان کیوں بنا؟ سب سے پہلے یاد رکھنا ہوگا کہ تاریخ کبھی بھی “غیر جانبدار” نہیں ہوتی۔ ہر حکمران طبقہ اپنی ریاست کی بنیاد کو ایک مقدس، ناگزیر اور از خود ثابت سچائی کے طور پر پیش کرتا ہے، تاکہ عوام کے ذہن میں یہ سوال ہی پیدا نہ ہو کہ کوئی بھی ریاست دراصل […]

پاکستان کیوں بنا ؟ Read More »

فرد، تنظیم اور اجتماعی جدوجہد

از: احمد خاں ندیم جب کسی جدوجہد میں کوئی فرد واحد اپنے آپ کو رہنما تصور کرنے لگے، تو وہ جدوجہد عقیدت کا رنگ اختیار کر لیتی ہے  یا انفرادی مفادات کی نذر ہو جاتی ہے، اور پھر وہ عوامی نہیں رہتی۔ عوامی جدوجہد وہی ہوتی ہے جو اجتماعی مقاصد کے حصول کے لیے، اجتماعی

فرد، تنظیم اور اجتماعی جدوجہد Read More »

شادی یا سماجی سودا؟  ایک تجزیہ 

تحریر : احمد خاں ندیم انسانی تاریخ میں شادی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہی۔ مختلف پیداواری نظاموں، ابتدائی اشتراکی خصوصیات رکھنے والے نظام ، غلام داری، جاگیرداری اور سرمایہ داری، میں اس کی شکلیں بدلتی رہیں۔ قدیم اشتراکی یا قبائلی معاشروں میں سماجی تعلقات زیادہ تر اجتماعی پیداوار اور بقا کے تقاضوں سے تشکیل پاتے تھے، جہاں نجی

شادی یا سماجی سودا؟  ایک تجزیہ  Read More »

پنجاب ہیبچوئل آفینڈرز بل 2026ء مزاحمت کاروں کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟

تحریر: احمد خان ندیم Punjab Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill, 2026 چند سوالات جو اس بل کے پیش ہونے کے بعد گردش میں ہیں، جب پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون نے جون 2026ء میں “پنجاب کنٹرول آف ہیبچوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیویئر بل” منظور کیا، تو اسمبلی کے اسپیکر

پنجاب ہیبچوئل آفینڈرز بل 2026ء مزاحمت کاروں کے لیے کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ Read More »

Scroll to Top